مُرْسَى
اسم · 3 بارمعنی: ٹھہرنا اس کا · دوسرے تراجم: اور ٹھہرنا ہے اس کا
قرآن میں صورتیں
- مُرْسَىٰهَا ×2
- وَمُرْسَىٰهَآ ×1
مُرْسَى
معنی: ٹھہرنا اس کا
مرسى قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ٹھہرنا اس کا · دوسرے تراجم: اور ٹھہرنا ہے اس کا
يقال: رسا الشيء يرسو: ثبت، وأرساه غيره، قال تعالى: وقدور راسيات
الراء والسين والحرف المعتل أصل يدل على ثبات. تقول رسا الشيء يرسو، إذا ثبت. والله جل ثناؤه أرسى الجبال، أي أثبتها. وجبل راس: ثابت. ورست أقدامهم في الحرب. ويقال ألقت السحابة مراسيها،
3 میں سے آیات 1–3
(یہ لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو میرے پروردگار ہی کو ہے۔ وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کردےگا۔ وہ آسمان وزمین میں ایک بھاری بات ہوگی اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ یہ تم سے اس طرح دریافت کرتے ہیں کہ گویا تم اس سے بخوبی واقف ہو۔ کہو کہ اس کا علم تو خدا ہی کو ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے
سورہ اعراف، آیت 7:187(نوح نے) کہا کہ خدا کا نام لے کر (کہ اسی کے ہاتھ میں اس کا) چلنا اور ٹھہرنا (ہے) اس میں سوار ہوجاؤ۔ بےشک میرا پروردگار بخشنے والا مہربان ہے
سورہ ہود، آیت 11:41(اے پیغمبر، لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کا وقوع کب ہو گا؟
سورہ نازعات، آیت 79:42