مُزَحْزِح
اسم · 1 بارمعنی: بچانے والی اس کو
قرآن میں صورتیں
- بِمُزَحْزِحِهِۦ ×1
مُزَحْزِح
معنی: بچانے والی اس کو
مزحزح قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بچانے والی اس کو
قوله تعالى: ﴿فمن زحزح عن النار﴾ [آل عمران: 185] أي أزيل عن مقره ونحي، وقوله: ﴿وما هو بمزحزحه﴾ [البقرة: 96] أي بمبعده ومنحيه. يقال: ما تزحزح، وما تحزحز، فيجوز أن يكون مقلوبا منه، وهو الظاهر، لقلته وقيل: وهو من حزه يحزه. أي دفعه. وقيل: من زاح يزيح، أو من الزوح وهو السوق الشديد. يقال: زحزحته فتزحزح وانزاح أي تباعد ومنه،…
1 میں سے آیات 1–1
بلکہ ان کو تم اور لوگوں سے زندگی کے کہیں حریص دیکھو گے، یہاں تک کہ مشرکوں سے بھی۔ ان میں سے ہر ایک یہی خواہش کرتا ہے کہ کاش وہ ہزار برس جیتا رہے، مگر اتنی لمبی عمر اس کو مل بھی جائے تو اسے عذاب سے تو نہیں چھڑا سکتی۔ اور جو کام یہ کرتے ہیں، خدا ان کو دیکھ رہا ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:96