تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یہودیوں نے ایسے برے کام کئے ہیں کہ موت سے نہایت سے بچتے ہیں اور ڈرتے ہیں کہ مرتے ہی خیر نظر نہیں آتی حتٰی کہ مشرکین سے بھی زیادہ جینے پر حریص ہیں۔ اس سے ان کے داغوں کی تغلیط خوب ہو گئ۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں