مِشْكاة
اسم · 1 بارمعنی: مانند ایک طاق کے ہے۔ ایک طاق کی طرح ہے
قرآن میں صورتیں
- كَمِشْكَوٰةٍ ×1
مِشْكاة
معنی: مانند ایک طاق کے ہے۔ ایک طاق کی طرح ہے
مشكاة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: مانند ایک طاق کے ہے۔ ایک طاق کی طرح ہے
الشكو والشكاية والشكاة والشكوى: إظهار البث، يقال: شكوت واشتكيت ، قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿وتشتكي إلى الله﴾ [المجادلة: 1] يقال: شكيت واشتكيت بمعنى. والشكو والشكاية والشكاة والشكوى كلها بمعنى إظهار البث والحزن. ومنه قوله تعالى: ﴿إنما أشكو بثي﴾ يوسف: 36] أي لا أظهره إلا له. ويقال: أشكاه، أي جعل له شكوى، نحو: أمرضه. وأشكاه: إذا أزال شكايته؛ فهو من الأضداد. وفي الحديث: «شكونا إلى رسول الله صلى الله…
1 میں سے آیات 1–1
خدا آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔ اس کے نور کی مثال ایسی ہے کہ گویا ایک طاق ہے جس میں چراغ ہے۔ اور چراغ ایک قندیل میں ہے۔ اور قندیل (ایسی صاف شفاف ہے کہ) گویا موتی کا سا چمکتا ہوا تارہ ہے اس میں ایک مبارک درخت کا تیل جلایا جاتا ہے (یعنی) زیتون کہ نہ مشرق کی طرف ہے نہ مغرب کی طرف۔ (ایسا معلوم ہوتا ہے کہ) اس کا تیل خواہ آگ اسے نہ بھی چھوئے جلنے کو تیار ہے (پڑی) روشنی پر روشنی (ہو رہی ہے) خدا اپنے نور سے جس کو چاہتا ہے سیدھی راہ دکھاتا ہے۔ اور خدا نے (جو مثالیں) بیان فرماتا ہے (تو) لوگوں کے (سمجھانے کے) لئے اور خدا ہر چیز سے واقف ہے
سورہ نور، آیت 24:35