مَعْز
اسم · 1 بارمعنی: بکری میں سے
قرآن میں صورتیں
- ٱلْمَعْزِ ×1
مَعْز
معنی: بکری میں سے
معز قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بکری میں سے
قال تعالى: ومن المعز اثنين
قوله تعالى: ﴿ومن المعز اثنين﴾ المعز: جنس من الغنم معروف، وجمعه معيز ومعزى وأمعوز، قال امرؤ القيس: [من الوافر]
1 میں سے آیات 1–1
(یہ بڑے چھوٹے چارپائے) آٹھ قسم کے (ہیں) دو (دو) بھیڑوں میں سے اور دو (دو) بکریوں میں سے (یعنی ایک ایک نر اور اور ایک ایک مادہ) (اے پیغمبر ان سے) پوچھو کہ (خدا نے) دونوں (کے) نروں کو حرام کیا ہے یا دونوں (کی) مادنیوں کو یا جو بچہ مادنیوں کے پیٹ میں لپٹ رہا ہو اسے اگر سچے ہو تو مجھے سند سے بتاؤ
سورہ انعام، آیت 6:143