مَعْكُوف
اسم · 1 بارمعنی: ممنوع کیے ہوئے تھے۔ روکے ہوئے تھے
قرآن میں صورتیں
- مَعْكُوفًا ×1
مَعْكُوف
معنی: ممنوع کیے ہوئے تھے۔ روکے ہوئے تھے
معكوف قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ممنوع کیے ہوئے تھے۔ روکے ہوئے تھے
العكوف: الإقبال على الشيء وملازمته على سبيل التعظيم له، والاعتكاف في الشرع: هو الاحتباس في المسجد على سبيل القربة ويقال:
قوله تعالى: ﴿فأتوا على قوم يعكفون﴾ [الأعراف:138] العكوف: اللبث والإقامة. وقيل: هو الإقبال على الشيء وملازمته على سبيل التعظيم. ومنه قوله تعالى: ﴿وأنتم عاكفون في المساجد﴾ [البقرة:17] قوله: ﴿لن نبرح عليه عاكفين﴾ [طه:91] أي ملازمين للإقامة. يقال: عكف يعكف ويعكف عكوفا، وقد قرئ بهما. والاعتكاف شرعا: اللبث في المسجد بشرائط.…
1 میں سے آیات 1–1
یہ وہی لوگ ہیں جنہوں نے کفر کیا اور تم کو مسجد حرام سے روک دیا اور قربانیوں کو بھی کہ اپنی جگہ پہنچنے سے رکی رہیں۔ اور اگر ایسے مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں نہ ہوتیں جن کو تم جانتے نہ تھے کہ اگر تم ان کو پامال کر دیتے تو تم کو ان کی طرف سے بےخبری میں نقصان پہنچ جاتا۔ (تو بھی تمہارے ہاتھ سے فتح ہوجاتی مگر تاخیر) اس لئے (ہوئی) کہ خدا اپنی رحمت میں جس کو چاہے داخل کرلے۔ اور اگر دونوں فریق الگ الگ ہوجاتے تو جو ان میں کافر تھے ان ہم دکھ دینے والا عذاب دیتے
سورہ فتح، آیت 48:25