مُغاضِب
اسم · 1 بارمعنی: غضب ناک ہوکر
قرآن میں صورتیں
- مُغَٰضِبًا ×1
مُغاضِب
معنی: غضب ناک ہوکر
مغاضب قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: غضب ناک ہوکر
الغضب: ثوران دم القلب إرادة الانتقام، ولذلك قال عليه السلام: «اتقوا الغضب فإنه جمرة توقد في قلب ابن آدم، ألم تروا إلى انتفاخ أوداجه وحمرة عينيه» ، وإذا وصف الله تعالى به فالمراد به الانتقام دون غيره: قال فباؤ بغضب على غضب
قوله تعالى: ﴿غير المغضوب عليهم﴾ [الفاتحة:7] هم اليهود، والضالون: النصارى لقوله تعالى في حق اليهود: ﴿وغضب عليه﴾ [المائدة:60]، وفي حق النصارى: ﴿قد ضلوا من قبل﴾ [المائدة:77]. والغضب في الأصل: ثوران دم القلب إرادة الانتقام. ومنه قوله عليه السلام: "اتقوا الغضب فإنه جمرة توفد في قلب ابن آدم ألم تروا إلى انتفاخ أوداجه وحمرة…
1 میں سے آیات 1–1
اور ذوالنون (کو یاد کرو) جب وہ (اپنی قوم سے ناراض ہو کر) غصے کی حالت میں چل دیئے اور خیال کیا کہ ہم ان پر قابو نہیں پاسکیں گے۔ آخر اندھیرے میں (خدا کو) پکارنے لگے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو پاک ہے (اور) بےشک میں قصوروار ہوں
سورہ انبیاء، آیت 21:87