مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انبیاء، آیت 87

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وذا النون اذ ذهب مغاضبا فظن ان لن نقدر عليه فنادى في الظلمات ان لا اله الا انت سبحانك اني كنت من الظالمين

اور ذوالنون (کو یاد کرو) جب وہ (اپنی قوم سے ناراض ہو کر) غصے کی حالت میں چل دیئے اور خیال کیا کہ ہم ان پر قابو نہیں پاسکیں گے۔ آخر اندھیرے میں (خدا کو) پکارنے لگے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔ تو پاک ہے (اور) بےشک میں قصوروار ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 112 میں سے آیت 87
  • پارہ 17
  • صفحہ 329

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

"مچھلی والا" فرمایا حضرت یونسؑ کو ۔ ان کا مختصر قصہ یہ ہےکہ اللہ تعالیٰ نے ان کو شہر نینوٰی کی طرف (جو موصل کے مضافات میں سے ہے) مبعوث فرمایا تھا۔ یونسؑ نے ان کو بت پرستی سے روکا اور حق کی طرف بلایا وہ ماننے والے کہاں تھے ، روز بروز ان کا عناد و تمرد ترقی کرتا رہا۔ حضرت یونسؑ کی بدعا: آخر بد دعا کی اور قوم کی حرکات سےخفا ہو کر غصہ میں بھرے ہوئے شہر سے نکل گئے حکم الہٰی کا انتظار نہ کیا اور وعدہ کر گئے کہ تین دن کے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَذَااورwadhā
  2. ٱلنُّونِذوالنون کو (حضرت یونس)l-nūni
  3. إِذجبidh
  4. ذَّهَبَوہ چلا گیاdhahaba
  5. مُغَـٰضِبًۭاغضب ناک ہوکرmughāḍiban
  6. فَظَنَّتو سمجھاfaẓanna
  7. أَنکہan
  8. لَّنہرگز نہیںlan
  9. نَّقْدِرَتم قدرت پاسکتے۔ قادر ہوں گےnaqdira
  10. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  11. فَنَادَىٰتو اس نے پکاراfanādā
  12. فِىمیںfī
  13. ٱلظُّلُمَـٰتِاندھیروںl-ẓulumāti
  14. أَنکہan
  15. لَّآنہیںlā
  16. إِلَـٰهَکوئی الہ برحقilāha
  17. إِلَّآمگرillā
  18. أَنتَتو ہیanta
  19. سُبْحَـٰنَكَپاک ہےsub'ḥānaka
  20. إِنِّىتو بیشک میںinnī
  21. كُنتُمیں ہیkuntu
  22. مِنَمیں سے ہوںmina
  23. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموںl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں