مَنثُور
اسم · 2 بارمعنی: بکھری ہوئی۔ پراگندہ · دوسرے تراجم: بکھرے ہوئے
قرآن میں صورتیں
- مَّنثُورًا ×2
مَنثُور
معنی: بکھری ہوئی۔ پراگندہ
منثور قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بکھری ہوئی۔ پراگندہ · دوسرے تراجم: بکھرے ہوئے
نثر الشيء: نشره وتفريقه. يقال: نثرته فانتثر.
قوله تعالى: ﴿وإذا الكواكب انتثرت﴾ [الإنفطار:2] أي تفرقت ورمي بها من مقارها، ونثر الشيء: نشره. يقال: نثرته فانتثر، ويقال: نثر السكر نثرة، بالضم ونثر الماء نثرة بالكسر.
2 میں سے آیات 1–2
اور جو انہوں نے عمل کئے ہوں گے ہم ان کی طرف متوجہ ہوں گے تو ان کو اُڑتی خاک کردیں گے
سورہ فرقان، آیت 25:23اور ان کے پاس لڑکے آتے جاتے ہوں گے جو ہمیشہ (ایک ہی حالت پر) رہیں گے۔ جب تم ان پر نگاہ ڈالو تو خیال کرو کہ بکھرے ہوئے موتی ہیں
سورہ دہر، آیت 76:19