مُهْل
اسم · 3 بارمعنی: تیل کی تلچھٹ کی طرح · دوسرے تراجم: گلے ہوئے تانبے کی طرح
قرآن میں صورتیں
- كَٱلْمُهْلِ ×3
مُهْل
معنی: تیل کی تلچھٹ کی طرح
مهل قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تیل کی تلچھٹ کی طرح · دوسرے تراجم: گلے ہوئے تانبے کی طرح
معنی: اور ڈھیل دو ان کو · دوسرے تراجم: پس ڈھیل دے دو
قوله تعالى: ﴿فمهل الكافرين﴾ [الطارق: 17] أي أرفق بهم وأخر أمرهم، وهو وعيد كمعنى قوله تعالى: ﴿ذرهم يأكلوا ويتمتعوا ويلههم﴾ [الحجر: 3] الآية، وقوله: ﴿اعملوا ما شئتم﴾ [فصلت: 40] والإمهال: الرفق، ومنه المهلة، وهي الانتظار والتأخير.
الميم والهاء واللام أصلان صحيحان، يدل أحدهما على تؤدة، والآخر جنس من الذائبات.
5 میں سے آیات 1–5
اور کہہ دو کہ (لوگو) یہ قرآن تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق ہے تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کافر رہے۔ ہم نے ظالموں کے لئے دوزخ کی آگ تیار کر رکھی ہے جس کی قناتیں ان کو گھیر رہی ہوں گی۔ اور اگر فریاد کریں گے تو ایسے کھولتے ہوئے پانی سے ان کی دادرسی کی جائے گی (جو) پگھلے ہوئے تانبے کی طرح (گرم ہوگا اور جو) مونہوں کو بھون ڈالے گا (ان کے پینے کا) پانی بھی برا اور آرام گاہ بھی بری
سورہ کہف، آیت 18:29جیسے پگھلا ہوا تانبا۔ پیٹوں میں (اس طرح) کھولے گا
سورہ دخان، آیت 44:45جس دن آسمان ایسا ہو جائے گا جیسے پگھلا ہوا تانبا
سورہ معارج، آیت 70:8اور مجھے ان جھٹلانے والوں سے جو دولتمند ہیں سمجھ لینے دو اور ان کو تھوڑی سی مہلت دے دو
سورہ مزمل، آیت 73:11تو تم کافروں کو مہلت دو بس چند روز ہی مہلت دو
سورہ طارق، آیت 86:17