مَوْئِل
اسم · 1 بارمعنی: لوٹنے کی جگہ
قرآن میں صورتیں
- مَوْئِلًا ×1
مَوْئِل
معنی: لوٹنے کی جگہ
موئل قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: لوٹنے کی جگہ
الواو والهمزة واللام: كلمة تدل على تجمع والتجاء. يقال استوألت الإبل: اجتمعت. والموئل: الملجأ من وأل إليه يئل. والوألة: البنة من البعر المتجمع.
وأل إليه وألا ووؤولا ووئيلا وواءل مواءلة ووئالا: لجأ. والوأل والموئل: الملجأ، وكذلك الموألة مثال المهلكة؛ وقد وأل إليه يئل وألا ووؤولا على فعول أي لجأ، وواءل منه على فاعل أي طلب النجاة، وواءل إلى المكان مواءلة ووئالا: بادر. وفي حديث
1 میں سے آیات 1–1
اور تمہارا پروردگار بخشنے والا صاحب رحمت ہے۔ اگر وہ ان کے کرتوتوں پر ان کو پکڑنے لگے تو ان پر جھٹ عذاب بھیج دے۔ مگر ان کے لئے ایک وقت (مقرر کر رکھا) ہے کہ اس کے عذاب سے کوئی پناہ کی جگہ نہ پائیں گے
سورہ کہف، آیت 18:58