مَوْتَت
اسم · 3 بارمعنی: ہماری موت · دوسرے تراجم: موت
قرآن میں صورتیں
- مَوْتَتَنَا ×2
- ٱلْمَوْتَةَ ×1
مَوْتَت
معنی: ہماری موت
موتت قرآن کی 2 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ہماری موت · دوسرے تراجم: موت
أنواع الموت بحسب أنواع الحياة:
الميم والواو والتاء أصل صحيح يدل على ذهاب القوة من الشيء.
3 میں سے آیات 1–3
ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا
سورہ صافات، آیت 37:59کہ ہمیں صرف پہلی دفعہ (یعنی ایک بار) مرنا ہے اور (پھر) اُٹھنا نہیں
سورہ دخان، آیت 44:35(اور) پہلی دفعہ کے مرنے کے سوا (کہ مرچکے تھے) موت کا مزہ نہیں چکھیں گے۔ اور خدا ان کو دوزخ کے عذاب سے بچا لے گا
سورہ دخان، آیت 44:56