مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الا موتتنا الاولى وما نحن بمعذبين

ہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 59
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَّامگرillā
  2. مَوْتَتَنَاہماری موتmawtatanā
  3. ٱلْأُولَىٰجو پہلے آچکیl-ūlā
  4. وَمَااور نہیںwamā
  5. نَحْنُہمnaḥnu
  6. بِمُعَذَّبِينَعذاب دئیے جانے والےbimuʿadhabīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں