مُوسِع
اسم · 2 بارمعنی: وسعت والے کے · دوسرے تراجم: البتہ وسعت دینے والے ہیں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْمُوسِعِ ×1
- لَمُوسِعُونَ ×1
مُوسِع
معنی: وسعت والے کے
موسع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وسعت والے کے · دوسرے تراجم: البتہ وسعت دینے والے ہیں
السعة تقال في الأمكنة، وفي الحال، وفي الفعل كالقدرة والجود ونحو ذلك. ففي المكان نحو قوله: إن أرضي واسعة
الواو والسين والعين: كلمة تدل على خلاف الضيق والعسر. يقال وسع الشيء واتسع. والوسع: الغنى. والله الواسع أي الغني. والوسع: الجدة والطاقة. وهو ينفق على قدر وسعه. وقال تعالى في السعة: ﴿لينفق ذو سعة من سعته﴾ [الطلاق: 7]. وأوسع الرجل: كان ذا سعة. والفرس الذريع الخطو: وساع.
2 میں سے آیات 1–2
اور اگر تم عورتوں کو ان کے پاس جانے یا ان کا مہر مقرر کرنے سے پہلے طلاق دے دو تو تم پر کچھ گناہ نہیں۔ ہاں ان کو دستور کے مطابق کچھ خرچ ضرور دو (یعنی) مقدور والا اپنے مقدور کے مطابق دے اور تنگدست اپنی حیثیت کے مطابق۔ نیک لوگوں پر یہ ایک طرح کا حق ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:236اور آسمانوں کو ہم ہی نے ہاتھوں سے بنایا اور ہم کو سب مقدور ہے
سورہ ذاریات، آیت 51:47