نُداوِلُ
فعل · 1 بارمعنی: ہم پھیرتے رہتے ہیں ان کو
قرآن میں صورتیں
- نُدَاوِلُهَا ×1
نُداوِلُ
معنی: ہم پھیرتے رہتے ہیں ان کو
نداول قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ہم پھیرتے رہتے ہیں ان کو
الدولة والدولة واحدة، وقيل: الدولة في المال، والدولة في الحرب والجاه. وقيل:
الدال والواو واللام أصلان: أحدهما يدل على تحول شيء من مكان إلى مكان، والآخر يدل على ضعف واسترخاء.
1 میں سے آیات 1–1
اگر تمہیں زخم (شکست) لگا ہے تو ان لوگوں کو بھی ایسا زخم لگ چکا ہے اور یہ دن ہیں کہ ہم ان کو لوگوں میں بدلتے رہتے ہیں اور اس سے یہ بھی مقصود تھا کہ خدا ایمان والوں کو متمیز کر دے اور تم میں سے گواہ بنائے اور خدا بےانصافوں کو پسند نہیں کرتا
سورہ آلِ عمران، آیت 3:140