نَشْأَة
اسم · 3 بارمعنی: اٹھانا · دوسرے تراجم: جی اٹھنا, پیدائش کو
قرآن میں صورتیں
- ٱلنَّشْأَةَ ×3
نَشْأَة
معنی: اٹھانا
نشأة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اٹھانا · دوسرے تراجم: جی اٹھنا, پیدائش کو
النشء والنشأة: إحداث الشيء وتربيته. قال تعالى: ولقد علمتم النشأة الأولى
قوله تعالى: ﴿ثم أنشأناه خلقا آخر﴾ [المؤمنون: 14] الإنشاء: ابتداء الخلق، وكل من ابتدأ خلق شيء واخترعه فقد أنشأه. ومنه: أنشأ الشاعر القصيدة. وأنشأ فلان يفعل كذا، أي ابتدأ في فعله. والإنشاء الاختراعي غير المسبوق بمثال لا يليق إلا بالباري تعالى. قال تعالى: ﴿وهو الذي أنشأكم﴾ [الأنعام: 98]
3 میں سے آیات 1–3
کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی دفعہ پیدا کیا ہے پھر خدا ہی پچھلی پیدائش پیدا کرے گا۔ بےشک خدا ہر چیز پر قادر ہے
سورہ عنکبوت، آیت 29:20اور یہ کہ (قیامت کو) اسی پر دوبارہ اٹھانا لازم ہے
سورہ نجم، آیت 53:47اور تم نے پہلی پیدائش تو جان ہی لی ہے۔ پھر تم سوچتے کیوں نہیں؟
سورہ واقعہ، آیت 56:62