مواد پر جائیں
Quran Maqasid

نُعاس

قرآن میں نعاس

معنی: ایک اونگھ کو

نعاس قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ن ع س

نُعاس

اسم · 2 بار

معنی: ایک اونگھ کو · دوسرے تراجم: اونگھ

قرآن میں صورتیں

  • نُّعَاسًا ×1
  • ٱلنُّعَاسَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

النعاس: النوم القليل. قال تعالى: إذ يغشيكم النعاس أمنة

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿أمنة نعاسا﴾ [آل عمران: 154] النعاس: مبادئ النوم، وهو بمعنى السنة. قال عدي بن الرقاع: [من الكامل]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن ع س پر مکمل اندراجات

نعاس والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    پھر خدا نے غم ورنج کے بعد تم پر تسلی نازل فرمائی (یعنی) نیند کہ تم میں سے ایک جماعت پر طاری ہو گئی اور کچھ لوگ جن کو جان کے لالے پڑ رہے تھے خدا کے بارے میں ناحق (ایام) کفر کے سے گمان کرتے تھے اور کہتے تھے بھلا ہمارے اختیار کی کچھ بات ہے؟ تم کہہ دو کہ بےشک سب باتیں خدا ہی کے اختیار میں ہیں یہ لوگ (بہت سی باتیں) دلوں میں مخفی رکھتے ہیں جو تم پر ظاہر نہیں کرتے تھے کہتے تھے کہ ہمارے بس کی بات ہوتی تو ہم یہاں قتل ہی نہ کیے جاتے کہہ دو کہ اگر تم اپنے گھروں میں بھی ہوتے تو جن کی تقدیر میں مارا جانا لکھا تھا وہ اپنی اپنی قتل گاہوں کی طرف ضرور نکل آتے اس سے غرض یہ تھی کہ خدا تمہارے سینوں کی باتوں کو آزمائے اور جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اس کو خالص اور صاف کر دے اور خدا دلوں کی باتوں سے خوب واقف ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:154
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب اس نے (تمہاری) تسکین کے لیے اپنی طرف سے تمہیں نیند (کی چادر) اُڑھا دی اور تم پر آسمان سے پانی برسادیا تاکہ تم کو اس سے (نہلا کر) پاک کر دے اور شیطانی نجاست کو تم سے دور کردے۔ اور اس لیے بھی کہ تمہارے دلوں کو مضبوط کردے اور اس سے تمہارے پاؤں جمائے رکھے

    سورہ انفال، آیت 8:11