مواد پر جائیں
Quran Maqasid

وَبال

قرآن میں وبال

معنی: وبال

وبال قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
4
مادّہ
و ب ل

وَبال

اسم · 4 بار

معنی: وبال

قرآن میں صورتیں

  • وَبَالَ ×4

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الوبل والوابل: المطر الثقيل القطار. قال تعالى: فأصابه وابل

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الواو والباء واللام: أصل يدل على شدة في شيء وتجمع. الوبل والوابل: المطر الشديد. ويقال: وبلت السماء: أتت بوابل. قال:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ و ب ل پر مکمل اندراجات

وبال والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تم احرام کی حالت میں ہو تو شکار نہ مارنا اور جو تم میں سے جان بوجھ کر اسے مارے تو (یا تو اس کا) بدلہ (دے اور وہ یہ ہے کہ) اسی طرح کا چارپایہ جسے تم میں دو معتبر شخص مقرر کردیں قربانی (کرے اور یہ قربانی) کعبے پہنچائی جائے یا کفارہ (دے اور وہ) مسکینوں کو کھانا کھلانا (ہے) یا اس کے برابر روزے رکھے تاکہ اپنے کام کی سزا (کا مزہ) چکھے (اور) جو پہلے ہو چکا وہ خدا نے معاف کر دیا اور جو پھر (ایسا کام) کرے گا تو خدا اس سے انتقام لے گا اور خدا غالب اور انتقام لینے والا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:95
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان کا حال ان لوگوں کا سا ہے جو ان سے کچھ ہی پیشتر اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ چکے ہیں۔ اور (ابھی) ان کے لئے دکھ دینے والا عذاب (تیار) ہے

    سورہ حشر، آیت 59:15
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم کو ان لوگوں کے حال کی خبر نہیں پہنچی جو پہلے کافر ہوئے تھے تو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور (ابھی) دکھ دینے والا عذاب (اور) ہونا ہے

    سورہ تغابن، آیت 64:5
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    سو انہوں نے اپنے کاموں کی سزا کا مزہ چکھ لیا اور ان کا انجام نقصان ہی تو تھا

    سورہ طلاق، آیت 65:9