وَجِيه
اسم · 2 بارمعنی: عزت والا۔ بلندی والا۔ ذی وجاہت · دوسرے تراجم: باعزت
قرآن میں صورتیں
- وَجِيهًا ×2
وَجِيه
معنی: عزت والا۔ بلندی والا۔ ذی وجاہت
وجيه قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: عزت والا۔ بلندی والا۔ ذی وجاہت · دوسرے تراجم: باعزت
أصل الوجه الجارحة. قال تعالى: فاغسلوا وجوهكم وأيديكم
الواو والجيم والهاء: أصل واحد يدل على مقابلة لشيء. والوجه مستقبل لكل شيء. يقال وجه الرجل وغيره. وربما عبر عن الذات بالوجه. [و] تقول: وجهي إليك. قال:
2 میں سے آیات 1–2
(وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب فرشتوں نے (مریم سے کہا) کہ مریم خدا تم کو اپنی طرف سے ایک فیض کی بشارت دیتا ہے جس کا نام مسیح (اور مشہور) عیسیٰ ابن مریم ہوگا (اور) جو دنیا اور آخرت میں باآبرو اور (خدا کے) خاصوں میں سے ہوگا
سورہ آلِ عمران، آیت 3:45مومنو تم ان لوگوں جیسے نہ ہونا جنہوں نے موسیٰ (کو عیب لگا کر) رنج پہنچایا تو خدا نے ان کو بےعیب ثابت کیا۔ اور وہ خدا کے نزدیک آبرو والے تھے
سورہ احزاب، آیت 33:69