مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ آلِ عمران، آیت 45

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ قالت الملائكة يا مريم ان الله يبشرك بكلمة منه اسمه المسيح عيسى ابن مريم وجيها في الدنيا والاخرة ومن المقربين

(وہ وقت بھی یاد کرنے کے لائق ہے) جب فرشتوں نے (مریم سے کہا) کہ مریم خدا تم کو اپنی طرف سے ایک فیض کی بشارت دیتا ہے جس کا نام مسیح (اور مشہور) عیسیٰ ابن مریم ہوگا (اور) جو دنیا اور آخرت میں باآبرو اور (خدا کے) خاصوں میں سے ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 200 میں سے آیت 45
  • پارہ 3
  • صفحہ 55

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت مسیحؑ کو یہاں اور قرآن و حدیث میں کئ جگہ "کلمۃاللہ" فرمایا ہے اِنَّمَا الۡمَسِیۡحُ عِیۡسَی ابۡنُ مَرۡیَمَ رَسُوۡلُ اللّٰہِ وَ کَلِمَتُہٗ ۚ اَلۡقٰہَاۤ اِلٰی مَرۡیَمَ وَ رُوۡحٌ مِّنۡہُ (نساء۔۱۷۱) یوں تو اللہ کے کلمات بےشمار ہیں جیسا کہ دوسری جگہ فرمایا قُلۡ لَّوۡ کَانَ الۡبَحۡرُ مِدَادًا لِّکَلِمٰتِ رَبِّیۡ لَنَفِدَ الۡبَحۡرُ قَبۡلَ اَنۡ تَنۡفَدَ کَلِمٰتُ رَبِّیۡ وَ لَوۡ جِئۡنَا بِمِثۡلِہٖ مَدَدًا (کہف۔۱۰۹) لیکن…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. قَالَتِکہاqālati
  3. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتوں نےl-malāikatu
  4. يَـٰمَرْيَمُاے مریمyāmaryamu
  5. إِنَّبیشکinna
  6. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  7. يُبَشِّرُكِخوش خبری دیتا ہےyubashiruki
  8. بِكَلِمَةٍۢایک کلمے کیbikalimatin
  9. مِّنْهُاپنی طرف سےmin'hu
  10. ٱسْمُهُنام اس کاus'muhu
  11. ٱلْمَسِيحُمسیحl-masīḥu
  12. عِيسَىعیسیٰʿīsā
  13. ٱبْنُابنub'nu
  14. مَرْيَمَمریمmaryama
  15. وَجِيهًۭاعزت والا۔ بلندی والا۔ ذی وجاہتwajīhan
  16. فِىمیںfī
  17. ٱلدُّنْيَادنیاl-dun'yā
  18. وَٱلْـَٔاخِرَةِاور آخرت میںwal-ākhirati
  19. وَمِنَاور میں سے ہوگاwamina
  20. ٱلْمُقَرَّبِينَمقرب بندوںl-muqarabīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں