وَقْت
اسم · 3 بارمعنی: اس کے وقت پر · دوسرے تراجم: جو وقت ہے, وقت
قرآن میں صورتیں
- ٱلْوَقْتِ ×2
- لِوَقْتِهَآ ×1
وَقْت
معنی: اس کے وقت پر
وقت قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اس کے وقت پر · دوسرے تراجم: جو وقت ہے, وقت
الوقت: نهاية الزمان المفروض للعمل، ولهذا لا يكاد يقال إلا مقدرا نحو قولهم: وقت كذا: جعلت له وقتا. قال تعالى: إن الصلاة كانت على المؤمنين كتابا موقوتا
الواو والقاف والتاء: أصل يدل على حد شيء وكنهه في زمان وغيره. منه الوقت: الزمان المعلوم. والموقوت: الشيء المحدود. [و] الميقات:
3 میں سے آیات 1–3
(یہ لوگ) تم سے قیامت کے بارے میں پوچھتے ہیں کہ اس کے واقع ہونے کا وقت کب ہے۔ کہہ دو کہ اس کا علم تو میرے پروردگار ہی کو ہے۔ وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کردےگا۔ وہ آسمان وزمین میں ایک بھاری بات ہوگی اور ناگہاں تم پر آجائے گی۔ یہ تم سے اس طرح دریافت کرتے ہیں کہ گویا تم اس سے بخوبی واقف ہو۔ کہو کہ اس کا علم تو خدا ہی کو ہے لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے
سورہ اعراف، آیت 7:187وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک
سورہ حجر، آیت 15:38اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
سورہ ص، آیت 38:81