يَأْلَمُ
فعل · 3 بارمعنی: تکلیف اٹھاتے
قرآن میں صورتیں
- تَأْلَمُونَ ×2
- يَأْلَمُونَ ×1
يَأْلَمُ
معنی: تکلیف اٹھاتے
يألم قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تکلیف اٹھاتے
الألم الوجع الشديد، يقال: ألم يألم ألما فهو آلم.
الهمزة واللام والميم أصل واحد، وهو الوجع. قال الخليل: الألم: الوجع، يقال: وجع أليم، والفعل من الألم ألم. وهو ألم، والمجاوز أليم، فهو على هذا القياس فعيل بمعنى مفعل. وكذلك وجيع بمعنى موجع. قال:
1 میں سے آیات 1–1
اور کفار کا پیچھا کرنے میں سستی نہ کرنا اگر تم بےآرام ہوتے ہو تو جس طرح تم بےآرام ہوتے ہو اسی طرح وہ بھی بےآرام ہوتے ہیں اور تم خدا سے ایسی ایسی امیدیں رکھتے ہو جو وہ نہیں رکھ سکتے اور خدا سب کچھ جانتا اور (بڑی) حکمت والا ہے
سورہ نساء، آیت 4:104