يَئُودُ
فعل · 1 بارمعنی: تھکاتی اس کو
قرآن میں صورتیں
- يَـُٔودُهُۥ ×1
يَئُودُ
معنی: تھکاتی اس کو
يئود قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تھکاتی اس کو
الهمزة والواو والدال أصل واحد، وهو العطف والانثناء. أدت الشيء عطفته. وتأود النبت مثل تعطف وتعوج. قال شاعر:
آده الأمر أودا وأوودا: بلغ منه المجهود والمشقة؛ وفي التزيل العزيز: ولا يؤده حفظهما ؛ قال أهل التفسير وأهل اللغة معا: معناه ولا يكرثه ولا يثقله ولا يشق عليه من آده يؤوده أودا؛ وأنشد:
1 میں سے آیات 1–1
خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں زندہ ہمیشہ رہنے والا اسے نہ اونگھ آتی ہے نہ نیند جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہیں سب اسی کا ہے کون ہے جو اس کی اجازت کے بغیر اس سے (کسی کی) سفارش کر سکے جو کچھ لوگوں کے روبرو ہو رہا ہے اور جو کچھ ان کے پیچھے ہوچکا ہے اسے سب معلوم ہے اور وہ اس کی معلومات میں سے کسی چیز پر دسترس حاصل نہیں کر سکتے ہاں جس قدر وہ چاہتا ہے (اسی قدر معلوم کرا دیتا ہے) اس کی بادشاہی (اور علم) آسمان اور زمین سب پر حاوی ہے اور اسے ان کی حفاظت کچھ بھی دشوار نہیں وہ بڑا عالی رتبہ اور جلیل القدر ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:255