مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَتَلَطَّفْ

قرآن میں يتلطف

معنی: اور چاہیے کہ حسن تدبیر سے کام لے/ نرمی کرے

يتلطف قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ل ط ف

يَتَلَطَّفْ

فعل · 1 بار

معنی: اور چاہیے کہ حسن تدبیر سے کام لے/ نرمی کرے

قرآن میں صورتیں

  • وَلْيَتَلَطَّفْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

اللطيف إذا وصف به الجسم فضد الجثل، وهو الثقيل، يقال: شعر جثل ، أي: كثير، ويعبر باللطافة واللطف عن الحركة الخفيفة، وعن تعاطي الأمور الدقيقة، وقد يعبر باللطائف عما لا تدركه الحاسة، ويصح أن يكون وصف الله تعالى به على هذا الوجه، وأن يكون لمعرفته بدقائق الأمور، وأن يكون لرفقه بالعباد في هدايتهم. قال تعالى: الله لطيف بعباده

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿إن ربي لطيف لما يشاء﴾ [يوسف: 100] اللطيف في صفات الله تعالى بمعنى الرفيق بعباده حيث لم يكلفهم إلا ما يطيقون، يقال: لطف له يلطف لطفا: إذا رفق به. وكان من حقه أن يتعدى بالباء كنظيره، وإنما عدي باللام لتضمنه معنى الإيصال كأنه قيل: أوصل له اللطف. ولطف الله بك، أي أوصل إليك لطفه. وأما لطف بالضم - فمعناه دق…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ل ط ف پر مکمل اندراجات

يتلطف والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اس طرح ہم نے ان کو اٹھایا تاکہ آپس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ تم (یہاں) کتنی مدت رہے؟ انہوں نے کہا کہ ایک دن یا اس سے بھی کم۔ انہوں نے کہا کہ جتنی مدت تم رہے ہو تمہارا پروردگار ہی اس کو خوب جانتا ہے۔ تو اپنے میں سے کسی کو یہ روپیہ دے کر شہر کو بھیجو وہ دیکھے کہ نفیس کھانا کون سا ہے تو اس میں سے کھانا لے آئے اور آہستہ آہستہ آئے جائے اور تمہارا حال کسی کو نہ بتائے

    سورہ کہف، آیت 18:19