سورہ کہف، آیت 19
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وكذلك بعثناهم ليتساءلوا بينهم قال قائل منهم كم لبثتم قالوا لبثنا يوما او بعض يوم قالوا ربكم اعلم بما لبثتم فابعثوا احدكم بورقكم هذه الى المدينة فلينظر ايها ازكى طعاما فلياتكم برزق منه وليتلطف ولا يشعرن بكم احدا
اور اس طرح ہم نے ان کو اٹھایا تاکہ آپس میں ایک دوسرے سے دریافت کریں۔ ایک کہنے والے نے کہا کہ تم (یہاں) کتنی مدت رہے؟ انہوں نے کہا کہ ایک دن یا اس سے بھی کم۔ انہوں نے کہا کہ جتنی مدت تم رہے ہو تمہارا پروردگار ہی اس کو خوب جانتا ہے۔ تو اپنے میں سے کسی کو یہ روپیہ دے کر شہر کو بھیجو وہ دیکھے کہ نفیس کھانا کون سا ہے تو اس میں سے کھانا لے آئے اور آہستہ آہستہ آئے جائے اور تمہارا حال کسی کو نہ بتائے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 110 میں سے آیت 19
- پارہ 15
- صفحہ 295
لفظ بہ لفظ
- وَكَذَٰلِكَاورwakadhālika
- بَعَثْنَـٰهُمْاٹھایا ہم نے ان کوbaʿathnāhum
- لِيَتَسَآءَلُوا۟تاکہ وہ ایک دوسرے سےسوال کریںliyatasāalū
- بَيْنَهُمْ ۚآپس میںbaynahum
- قَالَکہاqāla
- قَآئِلٌۭوالے نےqāilun
- مِّنْهُمْان میں سےmin'hum
- كَمْکتناkam
- لَبِثْتُمْ ۖٹھہرے تمlabith'tum
- قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
- لَبِثْنَاٹھہرے ہمlabith'nā
- يَوْمًاایک دنyawman
- أَوْیاaw
- بَعْضَکچھ حصہbaʿḍa
- يَوْمٍۢ ۚدن کاyawmin
- قَالُوا۟وہ کہنے لگےqālū
- رَبُّكُمْرب تمہاراrabbukum
- أَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamu
- بِمَاجوbimā
- لَبِثْتُمْٹھہرے تم ساتھ اس کےlabith'tum
- فَٱبْعَثُوٓا۟پس بھیجوfa-ib'ʿathū
- أَحَدَكُماپنے میں سے کسی ایک کوaḥadakum
- بِوَرِقِكُمْساتھ اپنے سکے کے/ چاندی کےbiwariqikum
- هَـٰذِهِۦٓاسhādhihi
- إِلَىطرفilā
- ٱلْمَدِينَةِشہر کیl-madīnati
- فَلْيَنظُرْپھر چاہیئے کہ دیکھےfalyanẓur
- أَيُّهَآکون سا ان میں سےayyuhā
- أَزْكَىٰزیادہ پاکیزہ ہےazkā
- طَعَامًۭاکھانے کے اعتبار سےṭaʿāman
- فَلْيَأْتِكُمپس چاہیے کہ لائے تمہارے پاسfalyatikum
- بِرِزْقٍۢکھاناbiriz'qin
- مِّنْهُاس سےmin'hu
- وَلْيَتَلَطَّفْاور چاہیے کہ حسن تدبیر سے کام لے/ نرمی کرےwalyatalaṭṭaf
- وَلَااور نہwalā
- يُشْعِرَنَّجتائے/ خبر دےyush'ʿiranna
- بِكُمْتمہارے بارے میںbikum
- أَحَدًاکسی ایک کوaḥadan
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي
- أضواء البيان في إيضاح القرآن بالقرآن — محمد الأمين الشنقيطي