يَجُرُّ
فعل · 1 بارمعنی: وہ کھینچنے لگے اسے
قرآن میں صورتیں
- يَجُرُّهُۥٓ ×1
يَجُرُّ
معنی: وہ کھینچنے لگے اسے
يجر قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ کھینچنے لگے اسے
قوله: ﴿وأخذ برأس أخيه يجره إليه﴾ [الأعراف: 150]. الجر: الجذب بعنف. يقال: جررت الشيء أجره جرا: إذا جذبته جذبا شديدا. والجريرة: الجناية؛ يقال: لا تؤاخذنا بالجريرة أي بجرائمها. وفي حديث لقيط: "ثم بايعه على أن لا يجر عليه إلا نفسه" أي لا يؤاخذ بجريرة غيره، كقوله تعالى: ﴿ولا تزر وازرة وزر أخرى﴾ [الأنعام: 164]. وفي الحديث:…
الجيم والراء أصل واحد ; وهو مد الشيء وسحبه. يقال جررت الحبل وغيره أجره جرا. قال لقيط:
1 میں سے آیات 1–1
اور جب موسیٰ اپنی قوم میں نہایت غصے اور افسوس کی حالت میں واپس آئے۔ تو کہنے لگے کہ تم نے میرے بعد بہت ہی بداطواری کی۔ کیا تم نے اپنے پروردگار کا حکم (یعنی میرا اپنے پاس آنا) جلد چاہا (یہ کہا) اور (شدت غضب سے تورات کی) تختیاں ڈال دیں اور اپنے بھائی کے سر (کے بالوں) کو پکڑ کر اپنی طرف کھینچنے لگے۔ انہوں نے کہا کہ بھائی جان لوگ تو مجھے کمزور سمجھتے تھے اور قریب تھا کہ قتل کردیں۔ تو ایسا کام نہ کیجیے کہ دشمن مجھ پر ہنسیں اور مجھے ظالم لوگوں میں مت ملایئے
سورہ اعراف، آیت 7:150