مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَحُضُّ

قرآن میں يحض

معنی: ترغیب دیتا تھا

يحض قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ح ض ض

يَحُضُّ

فعل · 2 بار

معنی: ترغیب دیتا تھا · دوسرے تراجم: رغبت دلاتا

قرآن میں صورتیں

  • يَحُضُّ ×2

يَحِضْ

فعل · 1 بار

معنی: جنہیں ابھی حیض آیا ہو۔ جو حائضہ ہوئی ہوں

قرآن میں صورتیں

  • يَحِضْنَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحض: التحريض كالحث، إلا أن الحث يكون بسوق وسير، والحض لا يكون بذلك .

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولا يحض على طعام المسكين﴾ [الحاقة: 34]، الحض: الحث على الشيء وأصله التحريك، وقد فرق بينهما بأن الحض ليس فيها سير ولا سوق، والحث على ما كان فيه. ذلك من الحث على الحضيض وهو قرار الأرض ضد البقاع.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ض ض پر مکمل اندراجات

يحض والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تمہاری (مطلقہ) عورتیں جو حیض سے ناامید ہوچکی ہوں اگر تم کو (ان کی عدت کے بارے میں) شبہ ہو تو ان کی عدت تین مہینے ہے اور جن کو ابھی حیض نہیں آنے لگا (ان کی عدت بھی یہی ہے) اور حمل والی عورتوں کی عدت وضع حمل (یعنی بچّہ جننے) تک ہے۔ اور جو خدا سے ڈرے گا خدا اس کے کام میں سہولت پیدا کردے گا

    سورہ طلاق، آیت 65:4
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور نہ فقیر کے کھانا کھلانے پر آمادہ کرتا تھا

    سورہ حاقہ، آیت 69:34
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور فقیر کو کھانا کھلانے کے لیے (لوگوں کو) ترغیب نہیں دیتا

    سورہ ماعون، آیت 107:3