يَسْبَحُ
فعل · 2 بارمعنی: تیر رہے ہیں · دوسرے تراجم: تیرے رہے ہیں
قرآن میں صورتیں
- يَسْبَحُونَ ×2
يَسْبَحُ
معنی: تیر رہے ہیں
يسبح قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تیر رہے ہیں · دوسرے تراجم: تیرے رہے ہیں
السبح: المر السريع في الماء، وفي الهواء، يقال: سبح سبحا وسباحة، واستعير لمر النجوم في الفلك نحو: وكل في فلك يسبحون
قوله تعالى: ﴿فسبحان الله﴾ [الأنبياء: 22]. سبحان: علم للتسبيح، ولذلك منع صرفه للعلمية وزيادة الألف والنون؛ فهو المعاني كعثمان في الأعيان، وعليه قوله: [من السريع]
2 میں سے آیات 1–2
اور وہی تو ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند کو بنایا۔ (یہ) سب (یعنی سورج اور چاند اور ستارے) آسمان میں (اس طرح چلتے ہیں گویا) تیر رہے ہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:33نہ تو سورج ہی سے ہوسکتا ہے کہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات ہی دن سے پہلے آسکتی ہے۔ اور سب اپنے اپنے دائرے میں تیر رہے ہیں
سورہ یٰسین، آیت 36:40