يَسْطُ
فعل · 1 بارمعنی: وہ حملہ کردیں
قرآن میں صورتیں
- يَسْطُونَ ×1
يَسْطُ
معنی: وہ حملہ کردیں
يسط قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ حملہ کردیں
السطوة: البطش برفع اليد. يقال: سطا به.
قوله تعالى: ﴿يسطون﴾ [الحج: 72] أي يبطشون. سطا به وعليه بمعنى. والسطو: البطش باليد، وأصله من سطا الفحل على رمكة: إذا قام على رجليه رافعا يديه مرحا أو للنزو. وسطا الراعي: أخرج الولد من بطن أمه ميتا. ويستعار السطو للماء كالطغوية، كقوله تعالى: ﴿إنما لم طغى الماء﴾ [الحاقة: 11].
1 میں سے آیات 1–1
اور جب ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سنائی جاتی تو (ان کی شکل بگڑ جاتی ہے اور) تم ان کے چہروں میں صاف طور پر ناخوشی (کے آثار) دیکھتے ہو۔ قریب ہوتے ہیں کہ جو لوگ ان کو ہماری آیتیں پڑھ کر سناتے ہیں ان پر حملہ کردیں۔ کہہ دو کہ میں تم کو اس سے بھی بری چیز بتاؤں؟ وہ دوزخ کی آگ ہے۔ جس کا خدا نے کافروں سے وعدہ کیا ہے۔ اور وہ برا ٹھکانا ہے
سورہ حج، آیت 22:72