يُصْدِرَ
فعل · 1 بارمعنی: واپس نکال لائیں
قرآن میں صورتیں
- يُصْدِرَ ×1
يُصْدِرَ
معنی: واپس نکال لائیں
يصدر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: واپس نکال لائیں
معنی: نکلیں گے/ پلٹیں گے
الصدر: الجارحة. قال تعالى: رب اشرح لي صدري [طه/ 25] ، وجمعه: صدور.
قوله تعالى: ﴿حتى يصدر الرعاء﴾ [القصص: 23] أي ترجع من سقيهم غنمهم. وصدر: إذا تعدى بعن اقتضى معنى الانصراف؛ تقول: صدرت الإبل عن الماء صدرا.
2 میں سے آیات 1–2
اور جب مدین کے پانی (کے مقام) پر پہنچے تو دیکھا کہ وہاں لوگ جمع ہو رہے (اور اپنے چارپایوں کو) پانی پلا رہے ہیں اور ان کے ایک طرف دو عورتیں (اپنی بکریوں کو) روکے کھڑی ہیں۔ موسٰی نے (اُن سے) کہا تمہارا کیا کام ہے۔ وہ بولیں کہ جب تک چرواہے (اپنے چارپایوں کو) لے نہ جائیں ہم پانی نہیں پلا سکتے اور ہمارے والد بڑی عمر کے بوڑھے ہیں
سورہ قصص، آیت 28:23اس دن لوگ گروہ گروہ ہو کر آئیں گے تاکہ ان کو ان کے اعمال دکھا دیئے جائیں
سورہ زلزال، آیت 99:6