يَصَّدَّعُ
فعل · 1 بارمعنی: وہ متفرق ہوجائیں گے
قرآن میں صورتیں
- يَصَّدَّعُونَ ×1
يَصَّدَّعُ
معنی: وہ متفرق ہوجائیں گے
يصدع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ متفرق ہوجائیں گے
معنی: سر ڈکھائے جائیں گے
الصدع: الشق في الأجسام الصلبة كالزجاج والحديد ونحوهما. يقال: صدعته فانصدع، وصدعته فتصدع، قال تعالى: يومئذ يصدعون
قوله تعالى: ﴿فاصدع بما تؤمر﴾ [الحجر: 94] أي شق قلب من تأمره، يشير إلى أن الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر أمر صعب يكاد يشق، وقيل: شق جماعاتهم بالتوحيد. وقيل: اجهر بالقرآن. وقيل: أظهر. وقيل: احكم بالحق، واقصد بالأمر. وكلها متقاربة. وقال ابن عرفة: أراد فرق بين الحق والباطل. يقال: تصدع القوم إذا تفرقوا. وعن ثعلب قال: قال…
2 میں سے آیات 1–2
تو اس روز سے پہلے جو خدا کی طرف سے آکر رہے گا اور رک نہیں سکے گا دین (کے رستے) پر سیدھا منہ کئے چلے چلو اس روز (سب) لوگ منتشر ہوجائیں گے
سورہ روم، آیت 30:43اس سے نہ تو سر میں درد ہوگا اور نہ ان کی عقلیں زائل ہوں گی
سورہ واقعہ، آیت 56:19