يُطِيقُ
فعل · 1 بارمعنی: جو طاقت رکھتے ہوں اس کی
قرآن میں صورتیں
- يُطِيقُونَهُۥ ×1
يُطِيقُ
معنی: جو طاقت رکھتے ہوں اس کی
يطيق قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جو طاقت رکھتے ہوں اس کی
أصل الطوق: ما يجعل في العنق، خلقة كطوق الحمام، أو صنعة كطوق الذهب والفضة، ويتوسع فيه فيقال: طوقته كذا، كقولك: قلدته.
الطاء والواو والقاف أصل صحيح يدل على مثل ما دل عليه الباب الذي قبله. فكل ما استدار بشيء فهو طوق. وسمي البناء طاقا لاستدارته إذا عقد. والطيلسان طاق ; لأنه يدور على لابسه. فأما قولهم: أطاق هذا الأمر إطاقة، وهو في طوقه، وطوقتك الشيء، إذا كلفتكه، فكله من الباب وقياسه ; لأنه إذا أطاقه فكأنه قد أحاط به ودار به من جوانبه.
1 میں سے آیات 1–1
(روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرلے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں (لیکن رکھیں نہیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے۔ اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:184