مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 184

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٨٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اياما معدودات فمن كان منكم مريضا او على سفر فعدة من ايام اخر وعلى الذين يطيقونه فدية طعام مسكين فمن تطوع خيرا فهو خير له وان تصوموا خير لكم ان كنتم تعلمون

(روزوں کے دن) گنتی کے چند روز ہیں تو جو شخص تم میں سے بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں روزوں کا شمار پورا کرلے اور جو لوگ روزہ رکھنے کی طاقت رکھیں (لیکن رکھیں نہیں) وہ روزے کے بدلے محتاج کو کھانا کھلا دیں اور جو کوئی شوق سے نیکی کرے تو اس کے حق میں زیادہ اچھا ہے۔ اور اگر سمجھو تو روزہ رکھنا ہی تمہارے حق میں بہتر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 184
  • پارہ 2
  • صفحہ 28

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی چند روز گنتی کے جو زیادہ نہیں روزہ رکھو اور اس سے رمضان کا مہینہ مراد ہے جیسا اگلی آیت میں آتا ہے۔ پھر اس مدت قلیل میں بھی اتنی سہولت اور فرما دی گئ کہ جو بیمار ایسا ہو کہ روزہ رکھنا دشوار ہو یا مسافر ہو تو اس کو اختیار ہے کہ روزے نہ رکھے اور جتنے روزے کھائے اتنے ہی رمضان کے سوا اور دنوں میں روزے رکھ لے خواہ ایک ساتھ یا متفرق کر کے۔ مطلب یہ ہے کہ جو لوگ روزہ رکھنے کی تو طاقت رکھتے ہیں مگر ابتدا میں چونکہ روزہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَيَّامًۭایہ دن ہیںayyāman
  2. مَّعْدُودَٰتٍۢ ۚگنے چنےmaʿdūdātin
  3. فَمَنتو جو کوئیfaman
  4. كَانَہوkāna
  5. مِنكُمتم میں سےminkum
  6. مَّرِيضًامریض۔ بیمارmarīḍan
  7. أَوْیاaw
  8. عَلَىٰہو اوپرʿalā
  9. سَفَرٍۢسفر کےsafarin
  10. فَعِدَّةٌۭتو گنتی پوری کرنا ہےfaʿiddatun
  11. مِّنْسےmin
  12. أَيَّامٍدنوںayyāmin
  13. أُخَرَ ۚدوسرےukhara
  14. وَعَلَىاور اوپرwaʿalā
  15. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  16. يُطِيقُونَهُۥجو طاقت رکھتے ہوں اس کیyuṭīqūnahu
  17. فِدْيَةٌۭفدیہ ہےfid'yatun
  18. طَعَامُکھاناṭaʿāmu
  19. مِسْكِينٍۢ ۖایک مسکین کاmis'kīnin
  20. فَمَنتو جو کوئیfaman
  21. تَطَوَّعَخوشی سے کرےtaṭawwaʿa
  22. خَيْرًۭاکوئی نیکیkhayran
  23. فَهُوَتو وہfahuwa
  24. خَيْرٌۭبہتر ہے۔ اچھا ہےkhayrun
  25. لَّهُۥ ۚاس کے لیےlahu
  26. وَأَناور یہ کہwa-an
  27. تَصُومُوا۟تم روزے رکھوtaṣūmū
  28. خَيْرٌۭبہتر ہے۔ اچھا ہےkhayrun
  29. لَّكُمْ ۖتمہارے لیےlakum
  30. إِناگرin
  31. كُنتُمْہو تمkuntum
  32. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں