يَعْرِشُ
فعل · 2 بارمعنی: چھتوں پر چڑھاتے · دوسرے تراجم: وہ چڑھاتے ہیں
قرآن میں صورتیں
- يَعْرِشُونَ ×2
يَعْرِشُ
معنی: چھتوں پر چڑھاتے
يعرش قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چھتوں پر چڑھاتے · دوسرے تراجم: وہ چڑھاتے ہیں
العرش في الأصل: شيء مسقف، وجمعه عروش. قال تعالى: وهي خاوية على عروشها
قوله تعالى: ﴿الرحمن على العرش استوى﴾ [طه: 5] أصل العرش: شيء مسقف ومنه: عرشت الكرم أعرضه: إذا جعلت له كهيئة سقف. ويقال له عريش أيضا. واعترض العنب: ركب عرشه. والعرش أيضا: شبه الهودج، تشبيها له بعرش الكرم في هيئته. وعرشت البئر، أي جعلت له عريشا. وسمي مجلس السلطان عرشا اعتبارا بعلوه. ثم عبر به عن العز والمنعة والقوة، لأنه…
2 میں سے آیات 1–2
اور جو لوگ کمزور سمجھے جاتے تھے ان کو زمین (شام) کے مشرق ومغرب کا جس میں ہم نے برکت دی تھی وارث کردیا اور بنی اسرائیل کے بارے میں ان کے صبر کی وجہ سے تمہارے پروردگار کا وعدہٴ نیک پورا ہوا اور فرعون اور قوم فرعون جو (محل) بناتے اور (انگور کے باغ) جو چھتریوں پر چڑھاتے تھے سب کو ہم نے تباہ کردیا
سورہ اعراف، آیت 7:137اور تمہارے پروردگار نے شہد کی مکھیوں کو ارشاد فرمایا کہ پہاڑوں میں اور درختوں میں اور اونچی اونچی چھتریوں میں جو لوگ بناتے ہیں گھر بنا
سورہ نحل، آیت 16:68