يَفْتُرُ
فعل · 1 بارمعنی: دم لیتے
قرآن میں صورتیں
- يَفْتُرُونَ ×1
يَفْتُرُ
معنی: دم لیتے
يفتر قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دم لیتے
معنی: کم کیا جائے گا
الفتور: سكون بعد حدة، ولين بعد شدة، وضعف بعد قوة. قال تعالى: يا أهل الكتاب قد جاءكم رسولنا يبين لكم على فترة من الرسل
قوله تعالى: ﴿يسبحون الليل والنهار لا يفترون﴾] الأنبياء:20 [أي لا يسكتون ولا يقطعون عبادتهم ولا ينفك نشاطهم عن ذلك. وأصل الفتر والفتور: السكون بعد الشدة، وفي الحديث: "لك عمل شرة، ولكل شرة فترة، فمن فتر إلى سنتي فقد نجا وإلا فقد هلك:؛ قوله عليه الصلاة والسلام "لكل شرة فترة" إشارة إلى ما قيل: للباطل جولة ثم يضمحل وللحق…
2 میں سے آیات 1–2
رات دن (اُس کی) تسبیح کرتے رہتے ہیں (نہ تھکتے ہیں) نہ اکتاتے ہیں
سورہ انبیاء، آیت 21:20جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے
سورہ زخرف، آیت 43:75