مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ زخرف، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

لا يفتر عنهم وهم فيه مبلسون

جو ان سے ہلکا نہ کیا جائے گا اور وہ اس میں نامید ہو کر پڑے رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 89 میں سے آیت 75
  • پارہ 25
  • صفحہ 495

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. لَانہlā
  2. يُفَتَّرُکم کیا جائے گاyufattaru
  3. عَنْهُمْان سےʿanhum
  4. وَهُمْاور وہwahum
  5. فِيهِاس میںfīhi
  6. مُبْلِسُونَمایوس ہوں گےmub'lisūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں