يَلْحَقُ
فعل · 2 بارمعنی: وہ ملے
قرآن میں صورتیں
- يَلْحَقُوا۟ ×2
يَلْحَقُ
معنی: وہ ملے
يلحق قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ ملے
قوله تعالى: ﴿وآخرين منهم لما يلحقوا بهم﴾ [الجمعة: 3] أي لم يجيبوا بعد إلى هذا الوقت، فإن ما لنفي الماضي المتصل لزمن الحال، يقال: لحقته ولحقت به: إذا أدركته بعد تقدمه عليك لحاقا. وألحقته بكذا أي جعلته مدركا له، وكذا ألحقته إياه.
اللام والحاء والقاف أصل يدل على إدراك شيء وبلوغه إلى غيره. يقال: لحق فلان فلانا فهو لاحق. وألحق بمعناه. وفي الدعاء: " «إن عذابك بالكفار ملحق» "، قالوا: معناه لاحق. وربما قالوا: لحقته: اتبعته، وألحقته: وصلت إليه. والملحق: الدعي الملصق. واللحق في التمر: [داء يصيبه].
2 میں سے آیات 1–2
جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں۔ اور جو لوگ ان کے پیچھے رہ گئے اور (شہید ہوکر) ان میں شامل نہیں ہوسکے ان کی نسبت خوشیاں منا رہے ہیں کہ (قیامت کے دن) ان کو بھی نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:170اور ان میں سے اور لوگوں کی طرف بھی (ان کو بھیجا ہے) جو ابھی ان (مسلمانوں سے) نہیں ملے۔ اور وہ غالب حکمت والا ہے
سورہ جمعہ، آیت 62:3