سورہ آلِ عمران، آیت 170
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
فرحين بما اتاهم الله من فضله ويستبشرون بالذين لم يلحقوا بهم من خلفهم الا خوف عليهم ولا هم يحزنون
جو کچھ خدا نے ان کو اپنے فضل سے بخش رکھا ہے اس میں خوش ہیں۔ اور جو لوگ ان کے پیچھے رہ گئے اور (شہید ہوکر) ان میں شامل نہیں ہوسکے ان کی نسبت خوشیاں منا رہے ہیں کہ (قیامت کے دن) ان کو بھی نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 200 میں سے آیت 170
- پارہ 4
- صفحہ 72
لفظ بہ لفظ
- فَرِحِينَخوش ہیںfariḥīna
- بِمَآساتھ اس کے جوbimā
- ءَاتَىٰهُمُعطا کیا ان کوātāhumu
- ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
- مِنسےmin
- فَضْلِهِۦاپنے فضلfaḍlihi
- وَيَسْتَبْشِرُونَاور وہ خوشخبری پاتے ہیںwayastabshirūna
- بِٱلَّذِينَان لوگوں کے بارے میںbi-alladhīna
- لَمْنہیںlam
- يَلْحَقُوا۟وہ ملےyalḥaqū
- بِهِمان کوbihim
- مِّنْسےmin
- خَلْفِهِمْان کے پیچھے سےkhalfihim
- أَلَّاکہ نہیںallā
- خَوْفٌکوئی خوفkhawfun
- عَلَيْهِمْان پرʿalayhim
- وَلَااور نہwalā
- هُمْوہhum
- يَحْزَنُونَغمگین ہوں گےyaḥzanūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي