مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَنسَخُ

قرآن میں ينسخ

معنی: ہم منسوخ کرتے ہیں

ينسخ قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ن س خ

يَنسَخُ

فعل · 2 بار

معنی: ہم منسوخ کرتے ہیں · دوسرے تراجم: پس مٹا دیتا ہے

قرآن میں صورتیں

  • نَنسَخْ ×1
  • فَيَنسَخُ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

النسخ: إزالة شيء بشيء يتعقبه، كنسخ الشمس الظل، والظل الشمس، والشيب الشباب. فتارة يفهم منه الإزالة، وتارة يفهم منه الإثبات، وتارة يفهم منه الأمران. ونسخ الكتاب: إزالة الحكم بحكم يتعقبه. قال تعالى: ما ننسخ من آية أو ننسها نأت بخير منها

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿مما ننسخ من آية﴾ [البقرة: 106]. النسخ: الإزالة. نسخت الريح أثر القوم: أزالته. وقيل: هو إزالة شيء بشيء؛ يقال: نسخت الشمس الظل، والظل الشمس، والشيب الشباب. وقال الراغب: فتارة يفهم منه الإزالة، وتارة يفهم منه الإثبات، وتارة يفهم منه الأمران.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ن س خ پر مکمل اندراجات

ينسخ والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ہم جس آیت کو منسوخ کر دیتے یا اسے فراموش کرا دیتے ہیں تو اس سے بہتر یا ویسی ہی اور آیت بھیج دیتے ہیں۔ کیا تم نہیں جانتے کہ خدا ہر بات پر قادر ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:106
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے تم سے پہلے کوئی رسول اور نبی نہیں بھیجا مگر (اس کا یہ حال تھا کہ) جب وہ کوئی آرزو کرتا تھا تو شیطان اس کی آرزو میں (وسوسہ) ڈال دیتا تھا۔ تو جو (وسوسہ) شیطان ڈالتا ہے خدا اس کو دور کردیتا ہے۔ پھر خدا اپنی آیتوں کو مضبوط کردیتا ہے۔ اور خدا علم والا اور حکمت والا ہے

    سورہ حج، آیت 22:52