يَنقَضَّ
فعل · 1 بارمعنی: ٹوٹ جائے۔ ٹوٹ گرے
قرآن میں صورتیں
- يَنقَضَّ ×1
يَنقَضَّ
معنی: ٹوٹ جائے۔ ٹوٹ گرے
ينقض قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: ٹوٹ جائے۔ ٹوٹ گرے
قضضته فانقض، وانقض الحائط: وقع. قال تعالى: يريد أن ينقض فأقامه [الكهف/ 77] وأقض عليه مضجعه: صار فيه قضض، أي: حجارة صغار.
قوله تعالى: ﴿يريد أن ينقض﴾ [الكهف: 77] أي ينهدم. يقال: انقض الجدار ينقض انقضاضا، وهو مطاوع قضضت. وقرئ ينقاض أي ينقطع من أصله. ويقال: انقاضت البئر: انهارت.
1 میں سے آیات 1–1
پھر دونوں چلے۔ یہاں تک کہ ایک گاؤں والوں کے پاس پہنچے اور ان سے کھانا طلب کیا۔ انہوں نے ان کی ضیافت کرنے سے انکار کر دیا۔ پھر انہوں نے وہاں ایک دیوار دیکھی جو (جھک کر) گرا چاہتی تھی۔ خضر نے اس کو سیدھا کر دیا۔ موسیٰ نے کہا اگر آپ چاہتے تو ان سے (اس کا) معاوضہ لیتے (تاکہ کھانے کا کام چلتا)
سورہ کہف، آیت 18:77