يُهْرَعُ
فعل · 2 بارمعنی: دوڑتی ہوئی · دوسرے تراجم: دوڑے چلے جاتے تھے
قرآن میں صورتیں
- يُهْرَعُونَ ×2
يُهْرَعُ
معنی: دوڑتی ہوئی
يهرع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: دوڑتی ہوئی · دوسرے تراجم: دوڑے چلے جاتے تھے
يقال هرع وأهرع: ساقه سوقا بعنف وتخويف. قال الله تعالى: وجاءه قومه يهرعون إليه
قوله تعالى ﴿يهرعون إليه﴾ [هود:78] أي يساقون سوقا بعنف. وقال ثعلب: يستحثون.
2 میں سے آیات 1–2
اور لوط کی قوم کے لوگ ان کے پاس بےتحاشا دوڑتے ہوئے آئے اور یہ لوگ پہلے ہی سے فعل شنیع کیا کرتے تھے۔ لوط نے کہا کہ اے قوم! یہ (جو) میری (قوم کی) لڑکیاں ہیں، یہ تمہارے لیے (جائز اور) پاک ہیں۔ تو خدا سے ڈرو اور میرے مہمانوں کے (بارے) میں میری آبرو نہ کھوؤ۔ کیا تم میں کوئی بھی شائستہ آدمی نہیں
سورہ ہود، آیت 11:78سو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیں
سورہ صافات، آیت 37:70