سورہ اخلاصالإخلاص
اخلاص · 4 آیات · مکی
اخلاص (الإخلاص): مکمل متن اور ترجمہ
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ ﴿١﴾
112:1 کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ ﴿٢﴾
112:2 معبود برحق جو بےنیاز ہے
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿٣﴾
112:3 نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا
وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ ﴿٤﴾
112:4 اور کوئی اس کا ہمسر نہیں