مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 101

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل انظروا ماذا في السماوات والارض وما تغني الايات والنذر عن قوم لا يؤمنون

(ان کفار سے) کہو دیکھو تو زمین اور آسمانوں میں کیا کچھ ہے۔ مگر جو لوگ ایمان نہیں رکھتے ان کی نشانیاں اور ڈرواے کچھ کام نہیں آتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 101
  • پارہ 11
  • صفحہ 220

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی سوچنے اور غور کرنے والوں کے لئے آسمان و زمین میں خدا کی قدرت و حکمت اور توحید و تفرید کے کیا کچھ نشان موجود ہیں۔ بلکہ ذرہ ذرہ اور پتہ پتہ اس کی توحید پر دلالت کرتا ہے۔ لیکن جو کسی بات کو ماننا اور تسلیم کرنا نہیں چاہتے ان کے لئے یہ سب نشانات و دلائل بے کار ہیں۔ اور ڈرانے والے پیغمبروں کی تنبیہ و تخویف بھی غیر مؤثر ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلِکہہ دیجیےquli
  2. ٱنظُرُوا۟کہ دیکھوunẓurū
  3. مَاذَاکیا کچھ ہےmādhā
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
  6. وَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین میںwal-arḍi
  7. وَمَااور نہیںwamā
  8. تُغْنِىفائدہ دیتیںtugh'nī
  9. ٱلْـَٔايَـٰتُآیاتl-āyātu
  10. وَٱلنُّذُرُاور ڈراوےwal-nudhuru
  11. عَناسʿan
  12. قَوْمٍۢقوم کوqawmin
  13. لَّاجو نہ لاتی ہوlā
  14. يُؤْمِنُونَایمانyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں