تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
ایسی ضدی اور معاند قوم کے لئے جو کسی دلیل اور نشان کو نہ مانے ، اور کچھ باقی نہیں بجز اس کے کہ گذشتہ مکذبین پر جو آفات و حوادث نازل ہوئے ہیں ان کا یہ بھی انتظار کریں۔ سو بہتر ہے تم اور ہم دونوں مل کر اس وقت کا انتظار کرتے ہیں۔ تاکہ صادق و کاذب کا آخری فیصلہ سامنے آ جائے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں