مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 106

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولا تدع من دون الله ما لا ينفعك ولا يضرك فان فعلت فانك اذا من الظالمين

اور خدا کو چھوڑ کر ایسی چیز کو نہ پکارنا جو نہ تمہارا کچھ بھلا کرسکے اور نہ کچھ بگاڑ سکے۔ اگر ایسا کرو گے تو ظالموں میں ہوجاؤ گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 106
  • پارہ 11
  • صفحہ 220

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اگر میرا طریقہ اور مسلک دینی تمہاری سمجھ میں نہیں آیا اس لئے اس کی نسبت شکوک و شبہات میں پھنسے ہوئے ہو تو میں تمہیں اپنے دین کا اصل اصول (جو توحید خالص ہے) سمجھائے دیتا ہوں۔ خلاصہ یہ ہے کہ میں تمہارے ان فرضی معبودوں کی عبادت سےسخت نفور اور بیزار ہوں جس کے اختیار کرنے کا امکان بھی کبھی میری طرف سے دل میں نہ لانا۔ میری عبادت خالص اس خداوند قدوس کے لئے ہے جس کے قبضہ میں تمہاری سب کی جانیں ہیں ۔ کہ جب تک چاہے انہیں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَااور نہwalā
  2. تَدْعُتو پکارtadʿu
  3. مِنکےmin
  4. دُونِسواdūni
  5. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  6. مَاجوmā
  7. لَانہیںlā
  8. يَنفَعُكَفائدہ دیتا تجھ کوyanfaʿuka
  9. وَلَااور نہwalā
  10. يَضُرُّكَ ۖنقصان دے سکتا ہے تجھ کوyaḍurruka
  11. فَإِنپھر اگرfa-in
  12. فَعَلْتَتو نے کیاfaʿalta
  13. فَإِنَّكَتو بیشک توfa-innaka
  14. إِذًۭاتبidhan
  15. مِّنَمیں سے ہوگاmina
  16. ٱلظَّـٰلِمِينَظالموںl-ẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں