مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كذلك حقت كلمت ربك على الذين فسقوا انهم لا يؤمنون

اسی طرح خدا کا ارشاد ان نافرمانوں کے حق میں ثابت ہو کر رہا کہ یہ ایمان نہیں لائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 33
  • پارہ 11
  • صفحہ 212

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ نے ازل سے ان متمرد سرکشوں کی قسمت میں ایمان نہیں لکھا۔ جس کا سبب علم الہٰی میں ان کی سرکشی اور نافرمانی ہے۔ اس طرح خدا کی لکھی ہوئی بات ان پر فسق و نافرمانی کی وجہ سے راست آئی۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  2. حَقَّتْحق ہوگئیḥaqqat
  3. كَلِمَتُباتkalimatu
  4. رَبِّكَتیرے رب کیrabbika
  5. عَلَىپرʿalā
  6. ٱلَّذِينَان لوگوںalladhīna
  7. فَسَقُوٓا۟جنہوں نے نافرمانی کیfasaqū
  8. أَنَّهُمْبیشک وہannahum
  9. لَانہlā
  10. يُؤْمِنُونَمانیں گےyu'minūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں