تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
پچھلی آیات میں فرمایا تھا کہ مشرکین محض ظن و تخمین کی پیروی کرتے ہیں ۔ حالانکہ پیروی کے قابل اس کی بات ہے جو صحیح راستہ بتلائے ۔ اسی مناسبت سے یہاں قرآن کریم کا ذکر شروع کیا کہ آج دنیا میں وہ ہی ایک کتاب صحیح راستہ بتلانے والی اور ظنون و اوہام کے مقابلہ میں سچے حقائق پیش کرنے والی ہے۔ اس کے علوم و معارف ، احکام و قوانین ، اور معجزانہ فصاحت و جزالت پر نظر کر کے کہنا پڑتا ہے کہ یہ قرآن وہ کتاب نہیں جو خدا وند قدوس کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں