تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی قرآن کو ''مفتریٰ'' کہنا سمجھ کر نہیں ، محض جہل و سفاہت اور قلت تدبر سے ہے۔ تعصب و عناد انہیں اجازت نہیں دیتا کہ ٹھنڈے دل سے قرآن کے حقائق اور وجوہ اعجاز میں غور کریں۔ بد فہمی یا قویٰ فکریہ کے ٹھک استعمال نہ کرنے کی وجہ سے جب قرآن پاک کےدلائل و عجاٹب کو پوری طرح نہیں سمجھ سکے ، تو جھٹلانا شروع کر دیا۔ بعض مفسرین نے ''تاویل'' کے معنی ''تفسیر'' کے لئے ہیں۔ یعنی مطالب قرآن ان کے دماغ میں نہیں اترے اور بعض نے قرآنی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں