مواد پر جائیں
Quran Maqasid

يَسْتَأْخِرُ

قرآن میں يستأخر

معنی: وہ دیر کرسکتے ہیں

يستأخر قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
أ خ ر

يَسْتَأْخِرُ

فعل · 6 بار

معنی: وہ دیر کرسکتے ہیں · دوسرے تراجم: وہ دیر لگائیں گے, تاخیر کرسکتی ہے, تاخیر کرسکیں گے, وہ دیر کرسکتی ہے

قرآن میں صورتیں

  • يَسْتَـْٔخِرُونَ ×4
  • يَسْتَأْخِرُونَ ×1
  • تَسْتَـْٔخِرُونَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

آخر يقابل به الأول، وآخر يقابل به الواحد، ويعبر بالدار الآخرة عن النشأة الثانية، كما يعبر بالدار

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الهمزة والخاء والراء أصل واحد إليه ترجع فروعه، وهو خلاف التقدم. وهذا قياس أخذناه عن الخليل فإنه قال: الآخر نقيض المتقدم. والأخر نقيض القدم، تقول مضى قدما وتأخر أخرا. وقال: وآخرة الرحل وقادمته ومؤخر الرحل ومقدمه. قال: ولم يجئ مؤخر مخففة في شيء من كلامهم إلا في مؤخر العين ومقدم العين فقط. ومن هذا القياس بعتك بيعا بأخرة،…

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ أ خ ر پر مکمل اندراجات

يستأخر والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہر ایک فرقے کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ آ جاتا ہے تو نہ تو ایک گھڑی دیر کرسکتے ہیں نہ جلدی

    سورہ اعراف، آیت 7:34
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ میں اپنے نقصان اور فائدے کا بھی کچھ اختیار نہیں رکھتا۔ مگر جو خدا چاہے۔ ہر ایک امت کے لیے (موت کا) ایک وقت مقرر ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی بھی دیر نہیں کرسکتے اور نہ جلدی کرسکتے ہیں

    سورہ یونس، آیت 10:49
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کوئی جماعت اپنی مدت (وفات) سے نہ آگے نکل سکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے

    سورہ حجر، آیت 15:5
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر خدا لوگوں کو ان کے ظلم کے سبب پکڑنے لگے تو ایک جاندار کو زمین پر نہ چھوڑے لیکن ان کو ایک وقت مقرر تک مہلت دیئے جاتا ہے۔ جب وہ وقت آجاتا ہے تو ایک گھڑی نہ پیچھے رہ سکتے ہیں نہ آگے بڑھ سکتے ہیں

    سورہ نحل، آیت 16:61
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کوئی جماعت اپنے وقت سے نہ آگے جاسکتی ہے نہ پیچھے رہ سکتی ہے

    سورہ مومنون، آیت 23:43
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ دو کہ تم سے ایک دن کا وعدہ ہے جس سے نہ ایک گھڑی پیچھے رہوگے اور نہ آگے بڑھو گے

    سورہ سبا، آیت 34:30