مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یونس، آیت 68

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا اتخذ الله ولدا سبحانه هو الغني له ما في السماوات وما في الارض ان عندكم من سلطان بهذا اتقولون على الله ما لا تعلمون

(بعض لوگ) کہتے ہیں کہ خدا نے بیٹا بنا لیا ہے۔ اس کی ذات (اولاد سے) پاک ہے (اور) وہ بےنیاز ہے۔ جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے وہ سب اسی کا ہے (اے افتراء پردازو) تمہارے پاس اس (قول باطل) کی کوئی دلیل نہیں ہے۔ تم خدا کی نسبت ایسی بات کیوں کہتے ہو جو جانتے نہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 109 میں سے آیت 68
  • پارہ 11
  • صفحہ 216

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اس میں عیسائیوں کے شرک کا رد ہے جو حضرت مسیحؑ کو خدا کا بیٹا کہتے تھے سمجھنے کی بات یہ ہے کہ اگر وہ واقعی طور پر ''مسیح'' کو خدا کا صلبی بیٹا سمجھتے ہیں تو اس سے بڑھ کر کیا گستاخی ہو گی۔ خداوند قدوس بالبداہتہ بیوی بچوں سے پاک ہے۔ اور اگر بیٹے سے مراد متبنیٰ ہے تو خدا کو اس کی ضرورت کیا پیش آئی کہ ایک مخلوق کو متبنیٰ بنائے۔ کیا معاذ اللہ اسے اولاد کی حسرت اور بیٹا نہ ہونے کا غم تھا ؟ یا یہ فکر تھی کہ اس کے بعد مال و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. ٱتَّخَذَبنا لیاittakhadha
  3. ٱللَّهُاللہ نےl-lahu
  4. وَلَدًۭا ۗایک بیٹاwaladan
  5. سُبْحَـٰنَهُۥ ۖپاک ہے وہsub'ḥānahu
  6. هُوَوہhuwa
  7. ٱلْغَنِىُّ ۖبےنیاز ہےl-ghaniyu
  8. لَهُۥاسی کے لیے ہےlahu
  9. مَاجو کچھmā
  10. فِىمیں ہےfī
  11. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwāti
  12. وَمَااور جو کچھwamā
  13. فِىمیں ہےfī
  14. ٱلْأَرْضِ ۚزمینl-arḍi
  15. إِنْنہیںin
  16. عِندَكُمتمہارے پاسʿindakum
  17. مِّنکوئیmin
  18. سُلْطَـٰنٍۭدلیلsul'ṭānin
  19. بِهَـٰذَآ ۚاس کیbihādhā
  20. أَتَقُولُونَکیا تم کہتے ہوataqūlūna
  21. عَلَىاوپرʿalā
  22. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  23. مَاجوmā
  24. لَانہیںlā
  25. تَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں